: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قومی صدر امت شاہ کا ہفتہ کے روز جموں
وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں پہنچنے پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں
کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔مسٹر شاہ پیر کی صبح تک شہر میں موجود رہیں گے جس کے دوران وہ پارٹی
عہدیداروں و کارکنوں کے ساتھ
میٹنگیں کرنے کے علاوہ پارٹی سے وابستہ وزراء
اور ممبران اسمبلی کی کارکردگیوں کا جائزہ بھی لیں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی صدر اپنے دورہ جموں کے دوران اہم پارٹی
اموربشمول صوبہ کشمیر و خطہ لداخ میں پارٹی کی جڑیں مضبوط بنانے کے حوالے
سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔